-->
صدر ٹرمپ کا ریاست نیواڈا میں ریلی سے خطاب، بائیڈن پر تنقید

صدر ٹرمپ کا ریاست نیواڈا میں ریلی سے خطاب، بائیڈن پر تنقید

صدر نے اپنے نوے منٹ کے خطاب کے دوران ایک بار پھر ڈیمو کریٹک پارٹی پر تین نومبر کے الیکشن چرانے کا الزام لگایا۔ صدر نے کہا کہ ڈیمو کریٹک پارٹی صرف دھاندلی کے ذریعے ہی الیکشن جیت سکتی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hrsSx1

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کا ریاست نیواڈا میں ریلی سے خطاب، بائیڈن پر تنقید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3