
امریکہ: جنگلات کی آگ کے باعث ماحولیاتی تبدیلی موضوعِ بحث
امریکہ میں اس سال ریکارڈ سطح پر جنگلات میں آگ لگ رہی ہے جب کہ اس معاملے پر ملک میں بحث بھی گرم ہے۔ صدر ٹرمپ نے جنگلات میں لگنے والی آگ کو انتظامی مسئلہ قرار دیا ہے جب کہ مغربی ریاستوں کے عہدے دار اسے موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر گردانتے ہوئے ماحولیات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c33Bb5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c33Bb5
0 Response to "امریکہ: جنگلات کی آگ کے باعث ماحولیاتی تبدیلی موضوعِ بحث"
Post a Comment