
'فلسطینی ریاست کے قیام کا کوئی امکان نہیں'
اسرائیل کے بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدوں کے دوران بھی غزہ کی پٹی اور اسرائیل سے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ اس صورتِ حال میں اسرائیل، فلسطین تنازع کا مستقبل کیا ہوسکتا ہے اور کیا یہ مسئلہ کبھی حل ہوگا؟ جانیے سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35NYH0Q
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35NYH0Q
0 Response to "'فلسطینی ریاست کے قیام کا کوئی امکان نہیں'"
Post a Comment