
مچھروں کی مدد سے ڈینگی کے خاتمے کی کوشش
ستاون لاکھ آبادی کا ملک سنگاپور کرونا وائرس سے تو لڑ ہی رہا ہے، ساتھ ہی وہاں اس سال اب تک ڈینگی کے 26 ہزار کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ سنگاپور کے حکام ڈینگی کے مچھروں کو کنٹرول کرنے کے لیے اب مچھروں سے ہی مدد لے رہے ہیں۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z1Jvc8
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z1Jvc8
0 Response to "مچھروں کی مدد سے ڈینگی کے خاتمے کی کوشش"
Post a Comment