
غیر ملکیوں سے متعلق طالبان کی نئی شرائط پر پاکستانی قبائلیوں کو تشویش
طالبان نے اپنے خودساختہ قواعد میں کہا ہے کہ افغانستان میں مقیم غیر ملکیوں کو اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں ہو گی اور اُن پر افغان طالبان کے جنگجوؤں، ذمہ داران اور عہدیداروں کی مکمل اطاعت کرنا لازم ہو گی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZGDyl4
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZGDyl4
0 Response to "غیر ملکیوں سے متعلق طالبان کی نئی شرائط پر پاکستانی قبائلیوں کو تشویش"
Post a Comment