-->
بھارت کا چین پر ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کا الزام، چین کی تردید

بھارت کا چین پر ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کا الزام، چین کی تردید

پیر کو بھارتی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے بعد طے پانے والے معاہدے کے باوجود چینی فوج نے لداخ کے علاقے میں پیش قدمی کی کوشش کی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hMx5fG

Related Posts

0 Response to "بھارت کا چین پر ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کا الزام، چین کی تردید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3