-->
یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار کون؟

یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار کون؟

ایسے میں جب عالمی رہنما اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنی تقاریر میں مختلف مسائل اور ان کے حل کی نشان دہی میں مصروف ہیں۔ یمن میں جاری جنگ کو چھ سال ہونے والے ہیں۔ یمن کی موجودہ صورتِ حال کو انسانی حقوق کی تنظیمیں بدترین انسانی بحران قرار دے رہی ہیں۔ تفصیلات نیلوفر مغل کی رپورٹ میں.

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j8zkKI

0 Response to "یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار کون؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3