-->
بھارتی فوج کا تین کشمیری نوجوانوں کو فرضی جھڑپ میں ہلاک کرنے کا اعتراف

بھارتی فوج کا تین کشمیری نوجوانوں کو فرضی جھڑپ میں ہلاک کرنے کا اعتراف

ان نوجوانوں کو جولائی میں شوپیاں میں ہلاک کیا گیا تھا۔ تینوں نوجوان روزگار کے لیے راجوری سے وہاں گئے تھے۔ فوج نے قواعد کی خلاف ورزی تسلیم کرتے ہوئے اس واقعہ میں ملوث افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RIQVwV

Related Posts

0 Response to "بھارتی فوج کا تین کشمیری نوجوانوں کو فرضی جھڑپ میں ہلاک کرنے کا اعتراف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3