
بھارتی پنجاب میں ٹرین کی زد میں آ کر 58 افراد ہلاک
رپورٹوں کے مطابق لوگوں کی ایک بڑی تعداد ریلوے پٹری پر کھڑے ہو کر راون کے پتلے کو نذر آتش کرتے ہوئے دیکھ رہی تھی کہ اسی وقت وہاں ٹرین آ گئی۔ لوگ ٹرین سے بچنے کے لیے دوسری طرف بھاگے لیکن اسی وقت اس پٹری پر بھی دوسری طرف سے ٹرین آ گئی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yMEcPJ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yMEcPJ
0 Response to "بھارتی پنجاب میں ٹرین کی زد میں آ کر 58 افراد ہلاک"
Post a Comment