-->
اسکول چھوڑ کر کچرا چننے پر مجبور شامی بچے

اسکول چھوڑ کر کچرا چننے پر مجبور شامی بچے

ایک وقت تھا جب شام کے شہر اِدلب کے دیہی علاقوں میں ویگنیں روزانہ بچوں کو اسکول لے جانے کے لیے آتی تھیں۔ گاڑیاں تو اب بھی آتی ہیں۔ مگر بچوں کو اسکول لے جانے نہیں بلکہ کچرے کے میدان کی طرف لے جانے کے لیے، جہاں وہ بچے قابلِ استعمال اشیا ڈھونڈ کر روزی کمانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ietw27

0 Response to "اسکول چھوڑ کر کچرا چننے پر مجبور شامی بچے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3