-->
امریکہ میں گھریلو تشدد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

امریکہ میں گھریلو تشدد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

جب سے کرونا کی عالمی وبا کا آغاز ہوا ہے، امریکہ کے کم از کم 14 شہروں میں گھریلو تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک تازہ تحقیق میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ کرونا سے بدسلوکی کا خطرہ کیسے بڑھا اور اس کا شکار ہونے والوں کی مدد کرنے والے تشدد کو روکنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZBpVDS

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں گھریلو تشدد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3