
ٹرمپ اور بائیڈن کے پہلے صدارتی مباحثے کے موضوعات جاری
صدر ٹرمپ اور سابق نائب صدر بائیڈن پہلے صدارتی مباحثے میں اپنی اپنی کارکردگی پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ کی حال میں خالی ہونے والی جج کی نشست، کووڈ نائنٹین، معیشت، نسلی مسائل اور کئی امریکی شہروں میں تشدد اور انتخابات کی شفافیت پر بحث کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RU9UVc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RU9UVc
0 Response to "ٹرمپ اور بائیڈن کے پہلے صدارتی مباحثے کے موضوعات جاری"
Post a Comment