
لداخ تنازع: بھارتی کشمیر میں فوجی نقل و حرکت میں اضافہ
چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی نقل و حرکت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ فوجی نقل و حرکت بڑھنے سے علاقہ مکینوں میں بھی خوف پایا جاتا ہے۔ سرینگر کو لداخ سے ملانے والی ہائی وے سویلین ٹریفک کے لیے بند ہے۔ مزید تفصیلات زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33dmapf
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33dmapf
0 Response to "لداخ تنازع: بھارتی کشمیر میں فوجی نقل و حرکت میں اضافہ"
Post a Comment