
بھارت: زرعی بلوں کے خلاف اپوزیشن اور کسان سڑکوں پر
بھارت میں متنازع زرعی بلوں کے خلاف اپوزیشن جماعتیں اور کسان تنظیمیں سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔ جمعے کو کسانوں اور حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے ملک گیر احتجاج کیا اور سڑکیں، ریل کی پٹریاں اور ہائی ویز بلاک کر دیں۔ کسان کیا چاہتے ہیں اور اس معاملے پر حکومت کا مؤقف کیا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j4jIbi
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j4jIbi
0 Response to "بھارت: زرعی بلوں کے خلاف اپوزیشن اور کسان سڑکوں پر"
Post a Comment