
امریکہ میں جنوبی ایشیائی خواتین اور گھریلو تشدد
ہر سال جنوبی ایشیا سے بہت سی خواتین شادی کر کے امریکہ آتی ہیں۔ ان کا خواب تو ہوتا ہے ایک خوش گوار زندگی کا لیکن بعض اوقات انہیں گھریلو تشدد جیسی تلخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اجنبی ملک میں کسی سہارے کے بغیر تشدد کے بھنور سے نکلنا ان کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایسی ہی کچھ خواتین کی کہانیاں دیکھیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DKj6YK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DKj6YK
0 Response to "امریکہ میں جنوبی ایشیائی خواتین اور گھریلو تشدد"
Post a Comment