-->
جاپان کا اگلا وزیرِ اعظم کون ہوگا؟ چار نام زیرِ گردش

جاپان کا اگلا وزیرِ اعظم کون ہوگا؟ چار نام زیرِ گردش

نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے سابق وزیرِ دفاع شگرو اشیبا، کابینہ کے چیف سیکرٹری یوشی ہائیڈ سوگا اور موجودہ وزیرِ دفاع تارو کونو کا نام زیرِ گردش ہے۔ حکمراں جماعت کے پالیسی چیف نے بھی انتخاب میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lwWaxp

Related Posts

0 Response to "جاپان کا اگلا وزیرِ اعظم کون ہوگا؟ چار نام زیرِ گردش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3