
لبنان کے لیے امریکہ کی ہنگامی امداد
لبنان میں دھماکے کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کے کاموں میں امریکہ ہر طرح کی امداد فراہم کر رہا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ لبنانی حکام سے مشاورت کے ساتھ صحت اور انسانی ہمدردی کے لیے مزید امداد کا تعین کیا جائے گا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kr1Bxd
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kr1Bxd
0 Response to "لبنان کے لیے امریکہ کی ہنگامی امداد"
Post a Comment