-->
ہوا سے پینے کا پانی بنانے والی مشین

ہوا سے پینے کا پانی بنانے والی مشین

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق آئندہ 25 برسوں میں دنیا کی تقریباً آدھی آبادی ایسے علاقوں میں رہنے پر مجبور ہوگی جہاں پانی کم ہوگا۔ پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف کمپنیاں متبادل ذرائع تلاش کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ اب ہوا سے بھی پانی بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33WgKAR

Related Posts

0 Response to "ہوا سے پینے کا پانی بنانے والی مشین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3