-->
بیروت دھماکے میں نابینا ہونے والوں کی کہانی

بیروت دھماکے میں نابینا ہونے والوں کی کہانی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں چار اگست کو ہونے والے دھماکے کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ دھماکے میں 178 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔ دھماکے کی شدت سے ٹوٹنے والے شیشے لگنے سے تقریباً 400 افراد کی آنکھوں کو نقصان پہنچا ہے جن میں سے کچھ ہمیشہ کے لیے نابینا ہو گئے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aF0Ig8

0 Response to "بیروت دھماکے میں نابینا ہونے والوں کی کہانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3