-->
بیروت دھماکہ حزب اللہ کے بارودی ذخیرے سے نہیں ہوا: لبنانی صدر

بیروت دھماکہ حزب اللہ کے بارودی ذخیرے سے نہیں ہوا: لبنانی صدر

صدر میشال عون نے ایک اطالوی اخبار سے انٹرویو میں کہا ہے کہ حزب اللہ اپنا اسلحہ اور بارود بندرگاہ پر نہیں رکھتی۔ لبنانی صدر حزب اللہ کے اتحادی بھی ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Eh6Wqw

Related Posts

0 Response to "بیروت دھماکہ حزب اللہ کے بارودی ذخیرے سے نہیں ہوا: لبنانی صدر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3