
پبلک ٹرانسپورٹ میں کرونا کو پھیلنے سے کیسے روکا جائے؟
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں معمول کی سرگرمیاں بحال تو ہو رہی ہیں لیکن وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ کرونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا ایک ذریعہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بن سکتی ہے۔ جنوبی افریقہ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایک حل تلاش کیا گیا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XXn3QV
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XXn3QV
0 Response to "پبلک ٹرانسپورٹ میں کرونا کو پھیلنے سے کیسے روکا جائے؟"
Post a Comment