-->
نسلی شناخت پوشیدہ رکھنے کی خاطر کاروبار کے نام تبدیل

نسلی شناخت پوشیدہ رکھنے کی خاطر کاروبار کے نام تبدیل

امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے بعد اب بہت سے کاروبار اپنے یا اپنی مصنوعات کے نام بدل رہے ہیں تاکہ ان میں نسل پرستی کی کوئی جھلک نظر نہ آئے۔ اس کا آغاز تو قومی سطح کی مصنوعات نے کیا مگر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے کئی مقامی کاروبار بھی اپنے نام تبدیل کر رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ivAcs8

Related Posts

0 Response to "نسلی شناخت پوشیدہ رکھنے کی خاطر کاروبار کے نام تبدیل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3