-->
بھارت میں کورونا بحران اور تعلیم سے محروم بچے

بھارت میں کورونا بحران اور تعلیم سے محروم بچے

دنیا کے کئی دیگر ملکوں کی طرح، بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے پڑھائی کا سلسلہ آن لائن منتقل ہو گیا ہے۔ جس سے بچوں کی ایک بڑی تعداد اپنے بنیادی حق سے محروم ہو گئی ہے۔ کیونکہ انٹرنیٹ تک آبادی کے ایک بڑے حصے کو رسائی حاصل نہیں ہے۔ نئی دہلی سے رتول جوشی کی رپورٹ

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kxZPdT

Related Posts

0 Response to "بھارت میں کورونا بحران اور تعلیم سے محروم بچے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3