
خود اعتمادی کے لیے یوگا سیکھنے والی افغان لڑکیاں
افغانستان کے شہر مزار شریف میں کرونا کی وجہ سے بند ہونے والی لڑکیوں کے لیے یوگا کی مشقیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ ان لڑکیوں کا کہنا ہے کہ یوگا انھیں مختلف معاشرتی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ان میں خود اعتمادی بھی پیدا کرتا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34saUaK
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34saUaK
0 Response to "خود اعتمادی کے لیے یوگا سیکھنے والی افغان لڑکیاں"
Post a Comment