
بیس بال: امریکہ کا 'قومی کھیل' قبائلی ضلع خیبر میں
امریکہ کا قومی کھیل بیس بال پاکستان کے شہری علاقوں میں تو زیادہ مقبول نہیں لیکن قبائلی ضلع خیبر میں اسے کھیلنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بیس بال کا کھیل خیبر کیسے پہنچا اور وہاں کھلاڑیوں کے کیا حالات ہیں؟ دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ میں
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3au9CwU
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3au9CwU
0 Response to "بیس بال: امریکہ کا 'قومی کھیل' قبائلی ضلع خیبر میں"
Post a Comment