-->
ڈیموکریٹس نے چار روزہ کنونشن میں اپنے ووٹرز کو کیا پیغام دیا؟

ڈیموکریٹس نے چار روزہ کنونشن میں اپنے ووٹرز کو کیا پیغام دیا؟

امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے رہے ہیں۔ اپنے چار روزہ کنونشن میں ڈیموکریٹس نے اپنے ووٹرز کو کیا پیغام دیا ہے جس کا جواب اس ہفتے ری پبلکنز اپنے کنونشن میں دیں گے؟ جانیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31tRUa1

Related Posts

0 Response to "ڈیموکریٹس نے چار روزہ کنونشن میں اپنے ووٹرز کو کیا پیغام دیا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3