
ایران سے متعلق قرارداد مسترد ہونے پر امریکہ کی سیکیورٹی کونسل پر تنقید
جمعے کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں مائیک پومپیو نے کہا کہ سیکیورٹی کونسل نے ایران پر 13 سال سے عائد اس پابندی میں توسیع کی قرارداد مسترد کر کے اسے اپنے جارحانہ مقاصد پورے کرنے کا موقع دے دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kN3NPN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kN3NPN
0 Response to "ایران سے متعلق قرارداد مسترد ہونے پر امریکہ کی سیکیورٹی کونسل پر تنقید"
Post a Comment