
لیبیا میں فوری جنگ بندی کا اعلان
طرابلس میں قایم حکومت نے، جسے اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہے، جمعے کو جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے سرت خالی کرنے پر زور دیا ہے۔ سٹریٹیجک اہمیت کے اس شہر پر حکومت مخالف کمانڈر خلیفہ حفتر عبد الرحمٰن کی فورسز قابض ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31iA7Cq
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31iA7Cq
0 Response to "لیبیا میں فوری جنگ بندی کا اعلان"
Post a Comment