
بیروت: دھماکے سے کئی عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے کی شدت سے کئی عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل جب کہ متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔ ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں اور زخمیوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ دیکھیے بیروت دھماکے سے ہونے والی تباہی کے مناظر اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33wOrsu
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33wOrsu
0 Response to "بیروت: دھماکے سے کئی عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل"
Post a Comment