
کورونا وائرس گھر سے بے گھر کر سکتا ہے
کورونا بحران کی وجہ سے اس وقت لاکھوں بے روزگار امریکی حکومتی امداد کے سہارے گذارا کر رہے ہیں۔امریکی حکومت کے پہلے امدادی پیکیج میں کرایہ داروں کو بے گھر ہونے سے بچانے کے لئے خاص تحفظ فراہم کیا گیا تھا جس کی معیاد 25 جولائی کو ختم ہو گئی۔ نئے امدادی پیکیج کے منتظر لاکھوں افراد کو ڈر ہے کہ اگر مزید دیر ہوئی تو وہ بے گھر ہو جائیں گے۔ ریاست ورجینیا میں رہنے والے ایک ایسے ہی خاندان کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33op4cm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33op4cm
0 Response to "کورونا وائرس گھر سے بے گھر کر سکتا ہے"
Post a Comment