
امریکی انتخابات میں ووٹنگ یقینی بنانے کی کوششیں
امریکہ میں انتخابات کے دن چھٹی نہیں ہوتی۔ لوگ کام سے کچھ دیر کی چھٹی لے کر ووٹ ڈالنے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ ووٹ ہی نہیں ڈالنے جاتے۔ اب بہت سی امریکی کمپنیاں اسے بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ووٹنگ یقینی بنانے کے لئے وہ ملازمین کو کیا سہولتیں دینے کے وعدے کر رہی ہیں اور ان سے کتنا فرق پڑ ے گا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2D6f4dd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2D6f4dd
0 Response to "امریکی انتخابات میں ووٹنگ یقینی بنانے کی کوششیں"
Post a Comment