-->
ممبئی: بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر میں سیلابی صورتِ حال

ممبئی: بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر میں سیلابی صورتِ حال

شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں ممبئی کے جنوبی علاقوں میں ہر طرف تباہی مچ گئی اور سیکڑوں درخت زمین سے اکھڑ گئے۔ پانی جمع ہونے سے بس اور ٹرین سروس بھی معطل ہو گئیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3khgEJI

Related Posts

0 Response to "ممبئی: بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر میں سیلابی صورتِ حال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3