
آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیر کے صحافیوں نے کیا دیکھا؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ اس ایک سال میں کشمیر کے صحافی کن حالات سے گزرے اور انہوں نے کشمیر میں کیا تبدیلیاں ہوتے دیکھیں؟ جانیے کشمیر کے حالات کی کہانی، ایک کشمیری صحافی کی زبانی۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک سال پر وی او اے کی سیریز کا پہلا حصہ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XsCAYF
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XsCAYF
0 Response to "آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیر کے صحافیوں نے کیا دیکھا؟"
Post a Comment