
غیر ملکی حجاج کی عدم موجودگی سعودی معیشت کے لیے نقصان کا باعث
اس وقت مشرق وسطیٰ کے خطے میں سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسیز کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ اس مرض میں دو لاکھ تیرہ ہزار افراد مبتلا ہیں جبکہ دو ہزار کے قریب اموات واقع ہو چکی ہیں۔ ان حالات میں سعودی حکومت نے حج کرنے والوں کی تعداد کو بہت زیادہ محدود کر دیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z64JWz
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z64JWz
0 Response to "غیر ملکی حجاج کی عدم موجودگی سعودی معیشت کے لیے نقصان کا باعث"
Post a Comment