
صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات موخر کرنے کی سوالیہ تجویز
صدر ٹرمپ نے تین سوالیہ نشان لگا کر مکمل کئے گئے اپنے ٹویٹر پیغام میں پوچھا ہے کہ '' اُس وقت تک انتخابات کو موخر کر دیا جائے، جب تک لوگ مناسب، درست اور محفوظ انداز میں سلامتی کے ساتھ ووٹ نہ دے سکیں؟''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CUePSs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CUePSs
0 Response to "صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات موخر کرنے کی سوالیہ تجویز"
Post a Comment