-->
کم سن بچے کے سامنے نانا کی ہلاکت، 'یہ صدمہ ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گا'

کم سن بچے کے سامنے نانا کی ہلاکت، 'یہ صدمہ ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گا'

یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے تاہم یہ سوالات بھی جنم لے رہے ہیں کہ سیکیورٹی فورسز کے مقابلے کے دوران کون تصاویر لے رہا تھا اور ساتھ ہی اس کو سوشل میڈیا پر لگا بھی رہا تھا جب کہ اس وقت وہاں پر کوئی صحافی موجود نہیں تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3inpkNI

Related Posts

0 Response to "کم سن بچے کے سامنے نانا کی ہلاکت، 'یہ صدمہ ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گا'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3