-->
افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان کا واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ

افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان کا واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ

پاکستان نے ہمسایہ ملک افغانستان کی درخواست پر واہگہ بارڈر کو رواں ماہ 15 جولائی سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ سرحد کرونا وائرس کے باعث بند ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gYZsXb

Related Posts

0 Response to "افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان کا واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3