-->
بھارت: گینگسٹر وکاس دوبے مبینہ 'پولیس مقابلے' میں ہلاک

بھارت: گینگسٹر وکاس دوبے مبینہ 'پولیس مقابلے' میں ہلاک

پولیس کے مطابق وکاس دوبے کو جمعے کی صبح جیل منتقل کیا جا رہا تھا جب کانپور کے قریب پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ اس دوران انہوں نے پولیس اہل کار سے پستول چھین کر فائرنگ کی کوشش اور جوابی فائرنگ میں وہ مارے گئے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Cmb1si

Related Posts

0 Response to "بھارت: گینگسٹر وکاس دوبے مبینہ 'پولیس مقابلے' میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3