
'لازمی نہیں کہ ایران میں ہر پُراسرار واقعے کے پیچھے اسرائیل ہو'
وزیرِ دفاع بینی گینز سے پوچھا گیا کہ ایران میں جوہری سائٹ پر ہونے والی آتش زدگی میں اسرائیل کا کوئی کردار ہے؟ جس پر انہوں نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے ہر واقعے کا تعلق ہم سے ہونا ضروری نہیں ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O2IGcZ
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O2IGcZ
0 Response to "'لازمی نہیں کہ ایران میں ہر پُراسرار واقعے کے پیچھے اسرائیل ہو'"
Post a Comment