
ڈاکٹر حفاظتی لباس پہن کر سارا دن کیسے کام کرتے ہیں؟
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے شدید گرم موسم میں کرونا وائرس سے بچاو کا حفاظتی لباس پہن کر ڈاکٹر اور طبی عملہ کیسے مریضوں کا علاج کرتا ہے؟ ہماری نمائندہ رتول جوشی نے یہ جاننے کے لیے دہلی کے ایک ہسپتال کا رخ کیا اور کہانیاں سنیں دلی کے ایک ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور سٹاف کی۔ آپ بھی سنئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/303h7Hu
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/303h7Hu
0 Response to "ڈاکٹر حفاظتی لباس پہن کر سارا دن کیسے کام کرتے ہیں؟"
Post a Comment