-->
امریکہ: سڑکوں پر سیاہ فام ملیشیا کا مسلح مارچ

امریکہ: سڑکوں پر سیاہ فام ملیشیا کا مسلح مارچ

امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل میں 'این ایف اے سی' نامی مسلح ملیشیا نے سیاہ فام خاتون کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف سڑکوں اسلحے کے ساتھ مارچ کیا۔ سیاہ فام خاتون بریونا ٹیلر چند ماہ قبل پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوئی تھیں۔ پولیس منشیات کے شبہے میں خاتون کے گھر میں داخل ہوئی تھی تاہم خاتون کے بوائے فرینڈ نے شک کی وجہ سے فائرنگ کر دی تھی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں خاتون ہلاک ہوئی تھیں۔  بعد ازاں اُن کے گھر سے کچھ بھی برآمد نہیں ہوا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EoubPl

Related Posts

0 Response to "امریکہ: سڑکوں پر سیاہ فام ملیشیا کا مسلح مارچ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3