
شام میں محصور کینیڈین باشندوں کو واپس لانے میں حکومت ناکام: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی عالمگیر وبا شروع ہونے کے بعد سے کینیڈا نے 100 ممالک سے اپنے چالیس ہزار شہریوں کو واپس بلایا ہے، ان میں سے 29 شام سے بلائے گئے، مگر شام کے کیمپوں میں مقید اپنے شہریوں کو کینیڈا واپس لانے میں ناکام رہا ہے
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gaPod4
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gaPod4
0 Response to "شام میں محصور کینیڈین باشندوں کو واپس لانے میں حکومت ناکام: ہیومن رائٹس واچ"
Post a Comment