-->
صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم

صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم

ہفتے کے روز ہونے والے مظاہرے مجموعی طور سے پر امن تھے۔ وفاقی حکومت نے امریکی فوج کے 1600  فوجی طلب کر لیے تھے، مگر انہیں استعمال نہیں کیا گیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y9zEjb

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3