
مغربی کنارے کا انضمام، علاقائی امن کے لئے نیا خطرہ!
اردن اور دوسری عرب ریاستوں کا خیال ہے کہ انضمام کی اسرائیلی کاروائی سے مستقبل میں ایک پائیدار فلسطینی ریاست کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہو جائے گا اور نتیجے میں فلسطینیوں کی جانب سے تشدد بھڑک اٹھنے کا امکان پیدا ہو جائے گا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d8TxMK
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d8TxMK
0 Response to "مغربی کنارے کا انضمام، علاقائی امن کے لئے نیا خطرہ!"
Post a Comment