-->
ایران کا قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے جاسوس کو پھانسی کی سزا دینے کا اعلان

ایران کا قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے جاسوس کو پھانسی کی سزا دینے کا اعلان

ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس محمود موسوی نے ہمارے دشمنوں کو جنرل قاسم سلیمانی کے ٹھکانے کی اطلاع دی، ملزم کو جلد نشانِ عبرت بنایا جائے گا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cJD15x

0 Response to "ایران کا قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے جاسوس کو پھانسی کی سزا دینے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3