
بھارت، میکسیکو، ناروے اور آئر لینڈ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب
بھارت ایسے موقع پر سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے جب چین کے ساتھ اس کی سرحدی کشیدگی عروج پر ہے۔ کینیڈا ایک مرتبہ پھر مغربی ملکوں کے لیے مخصوص نشست حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3e7ZxGV
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3e7ZxGV
0 Response to "بھارت، میکسیکو، ناروے اور آئر لینڈ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب"
Post a Comment