وزارتِ حج کے مطابق رواں برس سلطنت میں مقیم مختلف قوموں سے تعلق رکھنے والے عازمین ہی حج کریں گے۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور لوگوں کی صحت کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z0nr0D
0 Response to "سلطنت میں مقیم افراد ہی رواں برس حج کریں گے: سعودی عرب کا اعلان"
0 Response to "سلطنت میں مقیم افراد ہی رواں برس حج کریں گے: سعودی عرب کا اعلان"
Post a Comment