
ہانگ کانگ سے متعلق امریکی اقدامات پر جوابی کارروائی کریں گے، چین
بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژیاو لی جیان نے پیر کی نیوز بریفینگ میں کہا کہ امریکہ نے جن اقدامات کا اعلان کیا ہے، وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں اور اس سے امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zT0ynf
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zT0ynf
0 Response to "ہانگ کانگ سے متعلق امریکی اقدامات پر جوابی کارروائی کریں گے، چین"
Post a Comment