کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ کوئی سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔ یعنی تمام میچز تماشائیوں کے بغیر ہوں گے اور تمام کھلاڑی کرونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UoVqyd
0 Response to "ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر انگلینڈ روانہ"
Post a Comment