
عراق میں کرونا وائرس سے زیادہ داعش کے حملوں میں ہلاکتیں
حال ہی میں اسلامی عسکریت پسند تنظیم نے عراق کے بعض حصوں میں خونریز کارروائیاں کی ہیں۔ اور بہت سے عراقی سمجھتے ہیں کہ کرونا وائرس کے مقابلے میں داعش زیادہ مہلک ہے۔ خاص طور سے شمالی عراق داعش کی زد میں ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dLOmUf
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dLOmUf
0 Response to "عراق میں کرونا وائرس سے زیادہ داعش کے حملوں میں ہلاکتیں"
Post a Comment